أخبرني عبد الله بن محمد الدَّورَقي، حَدَّثَنَا محمد بن إسحاق الإمام، حَدَّثَنَا عَبْدة بن عبد الله الخُزاعيُّ، حدثني الوليد بن المغيرة، حدثني عبد الله بن بِشْر الغَنَوي، حدثني أَبي قال: سمعتُ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"لَتَفتَحُنَّ القُسطنطِينيَّةَ، ولنِعمَ الأميرُ أميرُها، ولنِعمَ الجيشُ ذلك الجيشُ". قال عبد الله: فدعاني مَسلَمةُ بن عبدِ الملك فسألني عن هذا الحديث، فحدَّثتُه، فغَزا القُسطنطِينيةَ (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8300 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
عبداللہ بن بشر غنوی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”تم ضرور قسطنطنیہ کو فتح کرو گے، پس کتنا ہی بہترین ہوگا وہ امیر جو اس کا امیر ہوگا، اور کتنا ہی بہترین ہوگا وہ لشکر جو وہ لشکر ہوگا۔“ عبداللہ کہتے ہیں: پھر مجھے مسلمہ بن عبدالملک نے بلایا اور اس حدیث کے بارے میں پوچھا، تو میں نے انہیں یہ سنائی، جس کے بعد انہوں نے قسطنطنیہ پر چڑھائی کی۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفِتَنِ وَالْمَلَاحِمِ/حدیث: 8505]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 8505] [ترقيم الشركة 8402] [ترقيم العلميه 8300]