كما حدَّثَناه أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا بشر بن موسى، حدَّثنا الحُميدي. وحدثنا أبو بكر، أخبرنا أبو مُسلِم، حدَّثنا علي بن المَدِيني؛ جميعًا عن سفيان، عن عبد الملك بن عُمَير، قال: سمعتُ عطية القُرَظي يقول: كنتُ غلامًا يومَ حَكَمَ سعدُ بنُ معاذ في بني قُريظة: أن تُقتَلَ مُقاتِلتُهم، وتُسبَى ذَرَارتُهم، فشكُوا فيَّ، فلم يَجِدوني أُنبِتُ الشَّعر، فها أنا ذا بين أظهُرِكم (1) . آخر كتاب الحدود [كتاب تعبير الرؤيا] ﷽
Translation: طلحہ بابر
عطیہ قرظی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: جس دن سیدنا سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ نے بنو قریظہ کے بارے میں یہ فیصلہ کیا تھا کہ ان کے لڑنے والے مردوں کو قتل کر دیا جائے اور ان کی اولاد کو قیدی بنا لیا جائے، اس وقت میں ایک لڑکا تھا، تو لوگوں کو میرے بارے میں شک ہوا (کہ میں مردوں میں شامل ہوں یا بچوں میں)، پھر جب انہوں نے دیکھا کہ میرے بال ابھی نہیں نکلے تھے (تو مجھے چھوڑ دیا گیا)، اور اب میں تمہارے سامنے موجود ہوں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْحُدُودِ/حدیث: 8372]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 8372] [ترقيم الشركة 8273]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح