☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8371
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8371
حدَّثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدَّثنا بَحْر بن نصر الخَوْلاني، حدَّثنا ابن وهب، أخبرنا ابن جُرَيج، عن ابن أبي نَجِيحٍ، عن مجاهدٍ، عن عطية رجلٍ من بني قُريظة، أخبره أن أصحاب رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم جرَّدُوه يومَ قُريظةَ، فلم يَرُوا المَواسِيَ جَرَتْ على شَعْره؛ يعني عانتَه، فتَرَكوه من القَتْل (3) .
هذا حديث غريب صحيح، ولم يخرجاه، وإنما يُعرَف من حديث عبد الملك بن عُمَير عن عطيّة القُرَظي:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8172 - صحيح غريب
Translation: طلحہ بابر
عطیہ جو کہ بنو قریظہ کے ایک فرد تھے، سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صحابہ نے بنو قریظہ کے (فیصلے کے) دن ان کا معائنہ کیا تو انہوں نے دیکھا کہ ابھی ان کے زیرِ ناف بال نہیں نکلے تھے، چنانچہ انہوں نے انہیں قتل کرنے سے چھوڑ دیا۔
یہ حدیث غریب صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، اور یہ عبدالملک بن عمیر کی عطیہ قرظی سے روایت کے واسطے سے معروف ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْحُدُودِ/حدیث: 8371]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 8371] [ترقيم الشركة 8272] [ترقيم العلميه 8172]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (8370) Back to Bab Next Hadith → (8372)