أخبرني أبو الحسن إسماعيل بن محمد بن الفضل الشَّعْراني، حدثنا جدِّي، حدثنا إبراهيم بن حمزة، حدثنا عبد العزيز بن محمد، عن موسى بن إبراهيم قال: سمعت سَلَمةَ بن الأكوع يقول: سألتُ النبيَّ صلى الله عليه و آله وسلم فقلت: أكونُ في الصيد وليس عليَّ إلّا قميصٌ واحد، أو جُبَّة واحدة، فأشُدُّه - أو قال: أزرُّه -؟ قال:"نعم، ولو بشَوْكةٍ" (1) .
هذا حديث مَدِيني صحيح، فإنَّ موسى هذا هو ابن إبراهيم التَّيْمي، أخو محمد (2) ولم يخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 913 - والحديث صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے عرض کی: میں شکار پر ہوتا ہوں اور میرے جسم پر صرف ایک قمیص یا ایک چغہ ہوتا ہے، کیا میں (ستر ڈھانپنے کے لیے) اسے باندھ لوں یا بٹن لگا لوں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جی ہاں، خواہ کانٹے کے ذریعے ہی کیوں نہ ہو۔“
یہ مدنی حدیث صحیح ہے، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابِ الْإِمَامَةِ وَصَلَاةِ الْجَمَاعَةِ/حدیث: 831]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن» [ترقيم الرساله 831] [ترقيم الشركة 919] [ترقيم العلميه 913]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن