☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 830
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 830
فأخبرني أبو عبد الله محمد بن أحمد بن موسى الخازن، حدثنا إبراهيم بن يوسف الهِسِنْجاني، حدثنا محمد بن خلَّاد، حدثنا يحيى بن سعيد، حدثنا شعبة، حدثنا أبو إسحاق، عن عبد الله بن أبي بَصِير؛ قال شعبة: قال أبو إسحاق: قد سمعتُه منه ومن أبيه عن أُبيِّ قال: صلَّى رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم الصبحَ، وذكر الحديث (3) . وقد حَكَمَ أئمةُ الحديث: يحيى بنُ مَعِين وعليُّ بن المَدِيني ومحمدُ بن يحيى الذُّهْلي وغيرُهم لهذا الحديث بالصِّحة.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے صبح کی نماز پڑھائی (اور وہی واقعہ پیش آیا)۔
امام حاکم فرماتے ہیں کہ ائمہ حدیث یحییٰ بن معین، علی بن مدینی اور محمد بن یحییٰ نے اس حدیث کی صحت کا حکم لگایا ہے۔ یحییٰ بن معین کے نزدیک شعبہ کی روایت زہیر سے زیادہ پختہ ہے، اور علی بن مدینی کے نزدیک ابو اسحاق کا سماع عبد اللہ بن ابی بصیر اور ان کے والد دونوں سے ثابت ہے۔ امام حاکم فرماتے ہیں کہ اگرچہ اس میں اسناد کا اختلاف ہے مگر یہ حدیث ائمہ کے نزدیک محفوظ اور صحیح ہے، جبکہ شیخین نے صرف اس اختلاف کی وجہ سے اسے ترک کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابِ الْإِمَامَةِ وَصَلَاةِ الْجَمَاعَةِ/حدیث: 830]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 830] [ترقيم الشركة 918]
← Previous Hadith (829) Back to Bab Next Hadith → (831)