حدَّثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدَّثنا الرَّبيع بن سليمان، حدَّثنا أسَد بن موسى، حدَّثنا مسلم بن خالد، حدَّثنا أبو حازم، حدثني سهل بن سعد صاحبُ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم: أنَّ رجلًا من أسلم جاء النبيَّ صلى الله عليه و آله وسلم، فقال: إنه زَنَى بامرأة، سمَّاها وأنكَرَت، فحَدَّه وتركَها (4) . هذا إسناد صحيح، ولم يُخرجاه. وشاهدُه:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8109 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ قبیلہ اسلم کا ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور بتایا کہ اس نے ایک عورت کے ساتھ بدکاری کی ہے، اس نے اس عورت کا نام بھی لیا لیکن اس عورت نے (اس فعل سے) انکار کر دیا، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس مرد پر حد قائم کی اور اس عورت کو چھوڑ دیا۔
یہ سند صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْحُدُودِ/حدیث: 8308]
تخریج الحدیث
«حديث قوي، وهذا إسناد ضعيف من أجل مسلم بن خالد» [ترقيم الرساله 8308] [ترقيم الشركة 8209] [ترقيم العلميه 8109]
Grade: حديث قوي