☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8309
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8309
ما حدَّثَناه محمد بن صالح بن هانئ، حدَّثنا يحيى بن محمد بن يحيى، حدَّثنا موسى بن هارون البُنِّي (1) ، حدَّثنا هشام بن يوسف، حدَّثنا القاسم بن فيَّاض الأَبْناوي (1) ، عن خلَّاد بن عبد الرحمن، عن سعيد بن المسيب، عن ابن عباس: أنَّ رجلًا من بني بكر بن ليث أتى النبيَّ صلى الله عليه و آله وسلم، فأقرَّ أنه زَنَى بامرأةٍ أربع مرارٍ، فَجُلِد مئةً، وكان بكرًا، ثم سأله البيِّنةَ على المرأة، فقالت المرأةُ: كذَبَ والله يا رسول الله، فجلدَه حدَّ الفِرْية ثمانين (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8110 - القاسم بن فياض ضعيف
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ قبیلہ بنو بکر بن لیث کا ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوا اور چار مرتبہ اس بات کا اعتراف کیا کہ اس نے ایک عورت کے ساتھ بدکاری کی ہے، چونکہ وہ کنوارا تھا اس لیے اسے سو کوڑے لگائے گئے، پھر اس نے اس عورت کے خلاف ثبوت کا مطالبہ کیا تو اس عورت نے کہا: اے اللہ کے رسول! اللہ کی قسم، اس نے جھوٹ بولا ہے، چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس شخص کو تہمت لگانے کی پاداش میں «حد الفِرية» (تہمت کی حد) کے طور پر اسی کوڑے لگائے۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْحُدُودِ/حدیث: 8309]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف بمرّة من أجل القاسم بن فياض الأبناوي، وقال النسائي عن حديثه هذا: منكر، وبه أعله الذهبي في "التلخيص"» [ترقيم الرساله 8309] [ترقيم الشركة 8210] [ترقيم العلميه 8110]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف بمرّة من أجل القاسم بن فياض الأبناوي
Grade: إسناده ضعيف بمرّة من أجل القاسم بن فياض الأبناوي
← Previous Hadith (8308) Back to Bab Next Hadith → (8310)