☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8286
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8286
حدَّثَناه أبو عبد الله محمد بن عبد الله الزاهد الأصبهاني، حدثنا أحمد بن يونس الضَّبّي، حدثنا جعفر بن عَوْن، حدثنا إسماعيل بن أبي خالد قال: سمعتُ الشَّعْبيَّ وسُئِلَ: هل رأيت أميرَ المؤمنين عليَّ بن أبي طالب؟ قال: رأيتُه أبيضَ الرأسِ واللحيةِ، قيل: فهل تذكرُ عنه شيئًا؟ قال: نعم، أذكرُ أنه جَلَدَ شُراحةَ يومَ الخميس ورجمَها يومَ الجُمعة، فقال: جلدتُها بكتاب الله، ورجمتُها (1) بسُنّةِ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم (2) . وهذا إسناد صحيح، وإن كان في الإسناد الأول الخلافُ في سماعِ عبد الرحمن بن عبد الله بن مسعود من أبيه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8087 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
امام شعبی سے مروی ہے کہ ان سے پوچھا گیا: کیا آپ نے امیر المؤمنین علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کو دیکھا ہے؟ انہوں نے کہا: میں نے انہیں دیکھا ہے، ان کے سر اور داڑھی کے بال سفید تھے، پوچھا گیا: کیا آپ کو ان کی کوئی بات یاد ہے؟ انہوں نے کہا: جی ہاں، مجھے یاد ہے کہ انہوں نے شراحہ کو جمعرات کے دن کوڑے لگائے اور جمعہ کے دن اسے رجم کیا اور فرمایا: ”میں نے اسے اللہ کی کتاب کے حکم کے مطابق کوڑے لگائے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سنت کے مطابق اسے رجم کیا ہے۔“
یہ سند صحیح ہے، اگرچہ پہلی سند میں عبدالرحمن بن عبداللہ بن مسعود کا اپنے والد سے سماع کے متعلق اختلاف پایا جاتا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْحُدُودِ/حدیث: 8286]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، والشعبي» [ترقيم الرساله 8286] [ترقيم الشركة 8187] [ترقيم العلميه 8087]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (8285) Back to Bab Next Hadith → (8287)