☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8285
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8285
أخبرنا أبو بكر أحمد بن سلمان بن الحسن الفقيه ببغداد، حدثنا أبو الأحوص محمد بن الهيثم القاضي، حدثنا عبد الغفّار بن داود الحرَّاني، حدثنا موسى بن أعْيَن، عن الأعمش، عن القاسم بن عبد الرحمن، عن أبيه، عن عبد الله قال: ما رأيتُ رجلًا قطُّ أشدَّ رَمْيةً من علي بن أبي طالب، أُتِيَ بامرأةٍ من هَمْدانَ يُقال لها: شُرَاحة، فجلدها مئةً ثم أمر برجمها، فأخَذَ علي آجُرَّةً فرماها بها، فما أخطأَ أصلَ أُذنِها منها فصَرَعَها، فرجمَها الناسُ حتى قتلوها، ثم قال: جلدتُها بكتاب الله، ورجمتُها بالسُّنّة (1)
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. وكان الشعبيُّ يذكر أنه شهد رجمَ شُراحةَ، ويقول: إنه لا يَحفَظ عن أمير المؤمنين غيرَ ذلك:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8086 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے زیادہ پختہ نشانہ لگانے والا کوئی شخص نہیں دیکھا، ان کے پاس قبیلہ ہمدان کی ایک عورت لائی گئی جسے شراحہ کہا جاتا تھا، آپ نے اسے سو کوڑے لگائے پھر اسے رجم کرنے کا حکم دیا، سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے ایک اینٹ لی اور اسے ماری جو عین اس کے کان کی جڑ میں لگی اور وہ گر پڑی، پھر لوگوں نے اسے رجم کیا یہاں تک کہ وہ فوت ہو گئی، پھر آپ نے فرمایا: ”میں نے اسے اللہ کی کتاب کے مطابق کوڑے لگائے اور سنت کے مطابق رجم کیا۔“
اس حدیث کی سند صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْحُدُودِ/حدیث: 8285]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، وذكرُ عبد الله فيه. وهو ابن مسعود» [ترقيم الرساله 8285] [ترقيم الشركة 8186] [ترقيم العلميه 8086]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (8284) Back to Bab Next Hadith → (8286)