☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8284
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8284
حدَّثَناه أبو العباس محمد بن يعقوب، أخبرنا محمد بن عبد الله بن عبد الحَكَم، أخبرنا ابن وهب، أخبرني مالك بن أنس، عن يعقوب بن زيد (1) بن طَلْحة التَّيمي، عن أبيه: أنَّ امرأةً أتت رسولَ الله صلى الله عليه و آله وسلم، فقالت: إنها زَنَت، وهي حُبْلى، فقال لها رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"اذهَبِي حتى تَضَعي"، فذهبت فلما وَضَعَت جاءته، فقال:"اذْهَبي حتى تُرضِعِيه"، فلما أرضَعَته جاءته، فقال:"اذهَبي حتى تستودِعيه"، فلما استودعَتْه جاءته، فأقام عليها الحدَّ (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين إن كان زيد (3) بن طلحة التَّيْمي أدركَ النبيَّ صلى الله عليه و آله وسلم، فإن مالك بن أنس الحَكَمُ في حديث المدنيِّين.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8085 - على شرط البخاري ومسلم إن كان يزيد التيمي أدرك النبي صلى الله عليه و آله وسلم
Translation: طلحہ بابر
یعقوب بن زید بن طلحہ تیمی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ایک عورت رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس آئی اور عرض کی کہ وہ حاملہ ہے اور اس سے زنا سرزد ہوا ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اسے فرمایا: ”جاؤ یہاں تک کہ تم (بچے کو) جنم دے دو“، وہ چلی گئی اور جب بچہ پیدا ہوا تو دوبارہ آئی، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جاؤ اسے دودھ پلاؤ“، جب اس نے دودھ پلا لیا تو پھر آئی، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جاؤ یہاں تک کہ اسے کسی کے سپرد کر دو (کفیل مل جائے)“، جب اس نے کسی کے حوالے کر دیا اور پھر آئی تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس پر حد قائم کر دی۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے بشرطیکہ زید بن طلحہ تیمی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو پایا ہو، کیونکہ اہل مدینہ کی احادیث میں امام مالک بن انس کی بات حرفِ آخر ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْحُدُودِ/حدیث: 8284]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره، وهذا إسناد رجاله ثقات لكنه مرسل، زيد بن طلحة تابعي لم يدرك النبي صلى الله عليه و آله وسلم كما قال الحافظ ابن حجر في "إتحاف المهرة" (24216)» [ترقيم الرساله 8284] [ترقيم الشركة 8185] [ترقيم العلميه 8085]
الحكم على الحديث
صحيح لغيره
Grade: صحيح لغيره
← Previous Hadith (8283) Back to Bab Next Hadith → (8285)