حدثنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الحافظ، حدثنا إبراهيم بن عبد الله، حدثنا وهب بن جَرِير، حدثنا أبي قال: سمعت يعلى بن حَكيم يُحدِّث عن عِكْرمة، عن ابن عباس: أنَّ النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال لماعِزِ بن مالك:"وَيْحَكَ، لعَلَّكَ قبلت أو لَمَستَ أو غَمَزْتَ أو نَظَرتَ!" قال: لا، قال:"أفعَلْتَها؟ قال: نعم، فعند ذلك أمرَ برَجْمِه" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يخرجاه. وقد رواه الحكم بن أبان عن عكرمة بزياداتِ ألفاظٍ:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8076 - ذا في البخاري
الترجمة: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ماعز بن مالک سے فرمایا: ”تمہاری خرابی ہو! شاید تم نے محض بوسہ لیا ہو گا، یا چھوا ہو گا، یا آنکھ ماری ہو گی، یا صرف دیکھا ہو گا؟“ انہوں نے عرض کیا: نہیں، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پوچھا: ”کیا تم نے واقعی وہ (فعل) کیا ہے؟“ انہوں نے عرض کیا: جی ہاں، تب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان کے رجم (سنگسار) کرنے کا حکم دیا۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْحُدُودِ/حدیث: 8275]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 8275] [ترقيم الشركة 8176] [ترقيم العلميه 8076]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح