☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8274
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8274
أخبرَناه أبو عبد الرحمن محمد بن عبد الله بن أبي الوَزير التاجر، أخبرنا أبو حاتم محمد بن إدريس الحنظلي بالرَّي، حدثنا محمد بن عبد الله الأنصاري، حدثنا أشعَثُ بن عبد الملك، عن الحسن: أنَّ أميرًا من أمراء الكوفة دعا ساحرًا يَلعَبُ بين يدي الناس، فبلغ جُندُبًا، فأقبل بسيفه واشتَمَلَ عليه، فلما رآه ضربَه بسيفه، فتفرَّق الناسُ عنه فقال: أيها الناسُ، لن تُراعَوا، إنما أردتُ الساحرَ، فأخذه الأميرُ فحبَسَه، فبلغ ذلك سلمانَ، فقال: بئسَ ما صَنَعا، لم يكن ينبغي لهذا وهو إمامٌ يُؤتَمُّ به يدعو ساحرًا يلعب بين يديه، ولا ينبغي لهذا أن يُعاتِبَ أميرَه بالسَّيف (1) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8075 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
Translation: طلحہ بابر
حسن بصری سے روایت ہے کہ کوفہ کے امراء میں سے ایک امیر نے ایک جادوگر کو بلایا جو لوگوں کے سامنے کرتب دکھا رہا تھا، جب سیدنا جندب رضی اللہ عنہ کو یہ خبر پہنچی تو وہ اپنی تلوار لے کر آئے جسے انہوں نے کپڑوں میں چھپا رکھا تھا، جب انہوں نے اسے دیکھا تو تلوار کے ایک وار سے اسے قتل کر دیا، لوگ وہاں سے تتر بتر ہو گئے تو انہوں نے فرمایا: ”اے لوگو! گھبراؤ نہیں، میں نے صرف جادوگر کو نشانہ بنانا تھا“، امیر نے انہیں پکڑ کر قید کر دیا، جب یہ بات سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ تک پہنچی تو انہوں نے فرمایا: ”ان دونوں نے ہی برا کیا، اس امیر کو زیب نہیں دیتا تھا کہ وہ ایک پیشوا (امام) ہو کر جادوگر کو کرتب دکھانے کے لیے بلائے، اور اس (جندب) کے لیے بھی یہ مناسب نہیں تھا کہ وہ اپنے امیر کی اصلاح یا سرزنش تلوار کے ذریعے کرتا۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْحُدُودِ/حدیث: 8274]
تخریج الحدیث
«خبر صحيح، وهذا إسناد رجاله ثقات، لكن اختلف العلماء في نسب جندب هذا قاتل الساحر وفي صحبته، وقد ذكر أقوال أهل العلم فيه المزيُّ في ترجمته من "التهذيب"» [ترقيم الرساله 8274] [ترقيم الشركة 8175] [ترقيم العلميه 8075]
الحكم على الحديث
خبر صحيح
Grade: خبر صحيح
← Previous Hadith (8273) Back to Bab Next Hadith → (8275)