☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8237
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8237
أخبرنا أبو العباس محمد بن أحمد المحبوبي، حدثنا سعيد بن مسعود، حدثنا عبيد الله بن موسى، أخبرنا إسرائيل، عن أبي إسحاق، عن عمرو بن غالب، قال: دخل عمّارٌ على عائشة يومَ الجَمَل، فقال: السلامُ عليك يا أُمَّاه، قالت: لستُ لك بأمٍّ، قال: بلى إنك أُمِّي وإن كرهتِ قالت: مَن ذا الذي أسمع صوتَه معك؟ قال: الأشتَرُ، قالت: يا أشتَرُ، أنت الذي أردتَ أن تقتل ابنَ أختي؟ قال: لقد حَرَصتُ على قتلِه وحَرَصَ على قتلي، فلم نَقدِرْ، فقالت: أمَا والله لو قتلتَه ما أفلحتَ، فأما أنت يا عمارُ، فقد علمتَ أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"لا يُقتَلُ إلَّا أحدُ ثلاثةٍ: رجلٌ قتلَ رجلًا فقُتِلَ به، ورجلٌ زَنَى بعدما أَحْصَنَ، ورجلٌ ارتَدَّ عن الإسلام" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8039 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
عمرو بن غالب سے روایت ہے کہ سیدنا عمار رضی اللہ عنہ جنگ جمل کے دن سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس آئے اور کہا: اے میری ماں! آپ پر سلامتی ہو، انہوں نے فرمایا: میں تمہاری ماں نہیں ہوں، عمار نے کہا: کیوں نہیں، آپ میری ماں ہیں اگرچہ آپ کو ناگوار گزرے، سیدہ عائشہ نے پوچھا: یہ تمہارے ساتھ کس کی آواز سن رہی ہوں؟ انہوں نے کہا: اشتر کی، سیدہ نے فرمایا: اے اشتر! کیا تم وہی ہو جس نے میرے بھانجے کو قتل کرنا چاہا تھا؟ اشتر نے کہا: میں نے اسے قتل کرنے کی پوری کوشش کی اور اس نے مجھے، مگر ہم قادر نہ ہو سکے، سیدہ نے فرمایا: اللہ کی قسم! اگر تم اسے قتل کر دیتے تو کبھی فلاح نہ پاتے، پھر فرمایا: اے عمار! تمہیں تو معلوم ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا تھا: ”کسی کو قتل نہیں کیا جائے گا سوائے تین میں سے ایک کے: وہ شخص جس نے کسی کو قتل کیا ہو تو اسے بدلے میں قتل کیا جائے، وہ شادی شدہ جو زنا کرے، اور وہ جو اسلام سے پھر جائے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْحُدُودِ/حدیث: 8237]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد فيه عمرو بن غالب تفرَّد بالرواية عنه أبو إسحاق» [ترقيم الرساله 8237] [ترقيم الشركة 8138] [ترقيم العلميه 8039]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (8236) Back to Bab Next Hadith → (8238)