☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8236
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8236
أخبرنا أبو بكر محمد بن عبد الله بن عتَّاب العَبْدي ببغداد، حدثنا أحمد بن عبيد الله النَّرْسي، حدثنا عمرو بن عاصم الكِلَابي، حدثنا حمّاد بن سَلَمة، عن علي بن زيد، عن سعيد بن المسيّب، عن مروان بن الحَكَم، قال: دخلتُ مع معاوية على أمَّ المؤمنين عائشةَ، فقالت: يا معاويةُ، قتلتَ حُجْرًا وأصحابَه، وفعلتَ الذي فعلتَ، أمَا تَخشَى أن أَخبَأَ لك رجلًا فيقتلَك؟ قال: لا، إني في بيتَ أمانٍ، سمعتُ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"الإيمانُ قَيَّدَ الفَتْكَ، لا يَفْتِكُ مُؤمنٌ" (1) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8038 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
Translation: طلحہ بابر
مروان بن حکم سے روایت ہے کہ میں سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس گیا تو انہوں نے فرمایا: اے معاویہ! تم نے حجر اور ان کے ساتھیوں کو قتل کیا اور جو کچھ تم نے کیا سو کیا، کیا تمہیں اس بات کا ڈر نہیں کہ میں کسی شخص کو چھپا کر بٹھا دوں جو تمہیں قتل کر دے؟ انہوں نے جواب دیا: نہیں، میں امن والے گھر میں ہوں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے: ”ایمان نے دھوکے سے قتل کرنے کو پابند کر دیا ہے، مومن دھوکے سے قتل نہیں کرتا۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْحُدُودِ/حدیث: 8236]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن في الشواهد من أَجل علي بن زيد: وهو ابن جدعان» [ترقيم الرساله 8236] [ترقيم الشركة 8137] [ترقيم العلميه 8038]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن
← Previous Hadith (8235) Back to Bab Next Hadith → (8237)