أخبرنا أبو عبد الله محمد بن عبد الله الزاهد الأصبهاني، حدثنا أحمد بن مهدي بن رُستُم الأصبهاني، حدثنا أبو عامر العَقَدي، حدثنا قُرَّة بن خالد، عن عبد الملك بن عُمَير، قال حدثنا عامر بن شدَّاد، قال: كنتُ أبطَنَ (1) شيءٍ بالكذَّاب، أَدخلُ عليه بسيفي، فدخلتُ عليه ذاتَ يومٍ فقال: جئتَني واللهِ وقد قامَ جبريلُ عن هذا الكرسيَّ، فأهوَيتُ إلى قائمِ سيفي، فقلتُ: ما أنتظر أن أمشي بين رأسِه وجسدِه حتى ذكرتُ حديثًا حدَّثَناه عمرُو بن الحَمِق قال: سمعتُ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"إذا اطمأنَّ الرجلُ إلى الرجل، ثم قَتَلَه بعدَما اطمأنَّ إليه، نصب له يومَ القيامة لِواءُ غَدْرٍ" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8040 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
عامر بن شداد سے روایت ہے کہ میں کذاب کے بھیدوں سے خوب واقف تھا، میں اپنی تلوار لے کر اس کے پاس جایا کرتا تھا، ایک دن میں اس کے پاس گیا تو اس نے کہا: اللہ کی قسم! تم میرے پاس اس وقت آئے ہو جب جبرئیل اس کرسی سے اٹھے ہیں، میں نے اپنی تلوار کے دستے کی طرف ہاتھ بڑھایا اور سوچا کہ اس کی گردن اڑا دوں، مگر پھر مجھے وہ حدیث یاد آ گئی جو ہمیں سیدنا عمرو بن حمق رضی اللہ عنہ نے بیان کی تھی کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جب کوئی شخص دوسرے پر بھروسہ کر لے (اسے امان دے دے) پھر وہ اسے قتل کر دے، تو قیامت کے دن اس کے لیے غداری کا جھنڈا نصب کیا جائے گا۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْحُدُودِ/حدیث: 8238]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 8238] [ترقيم الشركة 8139] [ترقيم العلميه 8040]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح