☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 8223
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 8223
حدیث نمبر: 8223 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حدَّثَناه أبو عبد الله محمد بن يعقوب الشَّيباني، حدثنا يحيى بن محمد بن يحيى، حدثنا مُسدَّد، حدثنا بِشر بن المُفضَّل، حدثنا عبد الرحمن بن إسحاق، عن الزُّهْري، عن عطاء بن يزيد اللَّيثي، عن أبي شُرَيح العدوي قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"مِن أعتَى الناس على الله تعالى: مَن قتلَ غير قاتلِه، أو طَلَبَ بدم في الجاهلية من أهل الإسلام، ومَن بَصَّرَ عينيهِ في النوم ما لم تُبصِرْ" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يخرجاه، إلَّا أنَّ يونس بن يزيد رواه عن الزُّهْري بإسناد آخر:
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا ابوشریح عدوی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے زیادہ سرکش وہ شخص ہے جس نے اسے قتل کیا جس نے اسے قتل نہیں کیا تھا، یا جس نے اسلام میں آنے کے بعد جاہلیت کے کسی خون کا مطالبہ کیا، اور وہ شخص جس نے اپنی آنکھوں سے وہ کچھ دیکھنے کا جھوٹا دعویٰ کیا جو انہوں نے خواب میں نہیں دیکھا تھا۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْحُدُودِ/حدیث: 8223]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف، عبد الرحمن بن إسحاق» [ترقيم الرساله 8223] [ترقيم الشركة 8124]
الحكم على الحديث
صحيح لغيره
الحكم: صحيح لغيره
پچھلی حدیث → (8222) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8224)