☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8222
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8222
أخبرنا أبو عمرو عثمان بن أحمد الدَّقّاق ببغداد، حدثنا عبد الكريم بن الهيثم، حدثنا أبو اليَمَان الحَكَم بن نافع، أخبرنا (1) عبيد الله بن عبد الرحمن بن مَوْهَب قال: سمعتُ مالك بن محمد بن عبد الرحمن يُحدِّث عن عَمْرة بنت عبد الرحمن، عن عائشة قالت: وُجِدَ في قائم سيف رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم كتابان:"إِنَّ أَشدَّ الناس عُتوًّا: رجلٌ ضربَ غيرَ ضاربِه، ورجلٌ قتلَ غيرَ قاتلِه، ورجلٌ تولَّى غيرَ أهل نِعمَتِه، فمن فعلَ ذلك فقد كفَرَ بالله ورسولِه، ولا يُقبل منه صَرْفٌ ولا عَدْلٌ" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يخرجاه. وشاهدُه حديثُ أبي شريح العَدَوي الذي:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8024 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی تلوار کے دستے میں دو تحریریں پائی گئیں: ”بے شک لوگوں میں سب سے زیادہ سرکش وہ ہے جو اسے مارے جس نے اسے نہیں مارا، اور وہ جو اسے قتل کرے جس نے (اس کے کسی عزیز کو) قتل نہیں کیا، اور وہ جو اپنے محسنوں کو چھوڑ کر دوسروں سے وفاداری کا رشتہ جوڑے، تو جس نے ایسا کیا اس نے اللہ اور اس کے رسول کے ساتھ کفر کیا، اور اس کا کوئی نفل یا فرض عمل قبول نہیں کیا جائے گا۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْحُدُودِ/حدیث: 8222]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره، وهذا إسناد حسن في المتابعات والشواهد من أجل عبيد الله بن عبد الرحمن بن موهب، فهو مختلف فيه، ومالك بن محمد» [ترقيم الرساله 8222] [ترقيم الشركة 8123] [ترقيم العلميه 8024]
الحكم على الحديث
صحيح لغيره
Grade: صحيح لغيره
← Previous Hadith (8221) Back to Bab Next Hadith → (8223)