☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8179
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8179
أخبرنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب، حدثنا علي بن الحسن الهِلَالي، أخبرنا أبو مَعمَر، حدثنا وُهيب، عن يونس بن عُبيد، عن الحسن، عن مَعقِل بن يسار قال: قال عمر: مَن عندَه في الجدِّ عن رسولِ الله صلى الله عليه و آله وسلم؟ قلت: عندي، قال: ما عندَك؟ قلت: أعطاه السُّدسَ، قال: معَ من؟ قلت: لا أدري، قال: لا دَرَيتَ (3)
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7980 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے دریافت فرمایا: ”کسی کے پاس دادا (کی وراثت) کے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا کوئی فرمان ہے؟“ میں نے عرض کیا: میرے پاس ہے، انہوں نے پوچھا: کیا ہے؟ میں نے کہا: آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اسے چھٹا حصہ (1/6) عطا فرمایا تھا، انہوں نے پوچھا: ”کس (دیگر وارث) کی موجودگی میں؟“ میں نے کہا: مجھے معلوم نہیں، تو انہوں نے (بطورِ افسوس) کہا: ”تمہیں معلوم ہو بھی نہ۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفَرَائِضِ/حدیث: 8179]
تخریج الحدیث
«رجاله ثقات، واختلف على الحسن» [ترقيم الرساله 8179] [ترقيم الشركة 8079] [ترقيم العلميه 7980]
الحكم على الحديث
رجاله ثقات
Grade: رجاله ثقات
← Previous Hadith (8178) Back to Bab Next Hadith → (8180)