فأخبرَناه أبو يحيى، حدثنا محمد بن نصر، أخبرنا عبد الرزاق، عن ابن جُرَيج (1) . وأما حديثُ مَعمَر:
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”مال کو اس کے مقررہ حصوں کے مطابق تقسیم کرو، پھر جو بچ جائے وہ سب سے قریبی مرد رشتہ دار کے لیے ہے۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفَرَائِضِ/حدیث: 8175]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 8175] [ترقيم الشركة 8075]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح