فأخبرَناه أبو يحيى السَّمَرقندي، حدثنا محمد بن نصر، حدثنا يحيى بن يحيى، أخبرنا سفيان بن عُيينة (2) . وأما حديثُ ابن جُرَيج:
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”وراثت کے مال کو اس کے حقداروں تک پہنچاؤ، پھر جو فرائض سے بچ جائے وہ سب سے قریبی مرد کا ہے۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفَرَائِضِ/حدیث: 8174]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 8174] [ترقيم الشركة 8074]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح