☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8171
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8171
وأخبرنا أبو يحيى السَّمَرقندي، حدثنا محمد بن نصر، حدثنا يحيى بن يحيى، حدثنا أبو معاوية، عن الأعمش، عن إبراهيم، عن الأسوَد بن يزيد أنه قال: كان ابن الزُّبير يقول في ابنةٍ وأُختٍ: المالُ للابنة، فقلت: إنَّ معاذًا قَضَى فينا باليمن للابنةِ النِّصفُ، وللأختِ النِّصفُ. قال: فأنت رسولي إلى الوليد بن عُتْبة (1) - وكان قاضيَه على الكوفة - فمُرْهُ فليأخُذْ بذلك (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7972 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
اسود بن یزید سے روایت ہے کہ سیدنا ابن زبیر رضی اللہ عنہ ایک بیٹی اور ایک بہن کی وراثت کے متعلق فرمایا کرتے تھے: ”پورا مال بیٹی کا ہے“، تو میں نے عرض کیا کہ سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ نے یمن میں ہمارے درمیان یہ فیصلہ فرمایا تھا کہ بیٹی کے لیے نصف (1/2) اور بہن کے لیے نصف (1/2) ہے، تو ابن زبیر رضی اللہ عنہ نے کہا: ”تم میری طرف سے ولید بن عتبہ (جو اس وقت کوفہ کے قاضی تھے) کے پاس جاؤ اور انہیں حکم دو کہ وہ اسی (معاذ رضی اللہ عنہ والے فیصلے) کے مطابق عمل کریں۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفَرَائِضِ/حدیث: 8171]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،أبو معاوية: هو محمد بن خازم الضرير، وإبراهيم: هو ابن يزيد النخعي» [ترقيم الرساله 8171] [ترقيم الشركة 8071] [ترقيم العلميه 7972]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (8170) Back to Bab Next Hadith → (8172)