حدَّثَناه أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا بِشر بن موسى، أخبرنا هَوْذة بن خَليفة، حدثنا عوف، عن رجل، عن سليمان بن جابر، عن ابن مسعود، عن النبيِّ صلى الله عليه و آله وسلم قال:"تَعلَّموا الفرائضَ وعلِّموه الناس، فإنِّي امْرُؤٌ مقبوضٌ، وإنَّ العلم سيُقبَضُ حتى يختلفَ الاثنانِ في الفريضة، فلا يَجِدانِ أحدًا يَفصِلُ بينهما" (1) . قال الحاكم: وإذا اختَلَفا، فالحكمُ للنَّضر بن شُمَيل.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تم فرائض سیکھو اور اسے لوگوں کو سکھاؤ، کیونکہ میں ایک ایسا شخص ہوں جسے دنیا سے اٹھا لیا جائے گا، اور علم بھی عنقریب اٹھا لیا جائے گا یہاں تک کہ دو آدمی کسی فریضے کے بارے میں اختلاف کریں گے مگر انہیں کوئی ایسا شخص نہیں ملے گا جو ان کے درمیان تصفیہ کر سکے۔“
امام حاکم فرماتے ہیں: جب راویوں میں اختلاف ہو تو نضر بن شمیل کا قول معتبر ہوگا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفَرَائِضِ/حدیث: 8150]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف كسابقه» [ترقيم الرساله 8150] [ترقيم الشركة 8050]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
Grade: إسناده ضعيف