☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8113
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8113
حدثنا أبو زكريا يحيى بن محمد العَنْبري، حدثنا أبو عبد الله بن محمد إبراهيم العَبْدي، حدثنا يحيى بن بُكَير، حدثنا مروان بن معاوية، عن أبان بن إسحاق، عن الصَّباح (3) ، عن مُرَّة الهَمْداني، عن عبد الله بن مسعود، أنَّ نبيَّ الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"استَحْيوا من الله حقَّ الحياء فقلنا: يا نبيَّ الله إنا لَنستَحْيي، قال:"ليسَ ذلك، ولكن مَن استَحْيا من الله حق الحياءِ، فليَحفَظ الرأسَ وما حَوَى، والبطن وما وَعَى، وليَذكُرِ الموتَ والبِلَى، ومن أرادَ الآخرة تَركَ زينةَ الدُّنيا، ومن فعلَ ذلك فقد استَحْيا من الله حقَّ الحياء" (4) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7915 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ سے ویسا حیا کرو جیسا کہ اس سے حیا کرنے کا حق ہے۔“ ہم نے عرض کیا: اے اللہ کے نبی! ہم (الحمدللہ) حیا کرتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اس کا مطلب یہ نہیں ہے، بلکہ جو اللہ سے کما حقہ حیا کرنا چاہتا ہے اسے چاہیے کہ وہ سر اور جو اس (دماغ و حواس) نے سمیٹا ہے اس کی حفاظت کرے، اور پیٹ اور جو اس نے (غذا و خیالات) جمع کیا ہے اس کا خیال رکھے، اور موت اور (قبر میں) بوسیدہ ہونے کو یاد رکھے۔ اور جس نے آخرت کا ارادہ کر لیا وہ دنیا کی زینت کو چھوڑ دیتا ہے، پس جس نے یہ سب کیا اس نے یقیناً اللہ سے ویسا حیا کیا جیسا حیا کرنے کا حق ہے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الرِّقَاقِ/حدیث: 8113]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف لضعف الصباح وهو ابن محمد بن أبي حازم الأحمسي الكوفي» [ترقيم الرساله 8113] [ترقيم الشركة 8014] [ترقيم العلميه 7915]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
Grade: إسناده ضعيف
← Previous Hadith (8112) Back to Bab Next Hadith → (8114)