أخبرني عبد الله بن الحسين القاضي، حدثنا الحارث بن أبي أسامة، حدثنا أبو النَّضر، حدثنا حَرِيز بن عثمان، حدثنا عبد الرحمن بن مَيْسرة، عن جُبير بن نُفَير، عن بِشر (1) بن جَحَّاش القرشي قال: إنَّ رسولَ الله صلى الله عليه و آله وسلم بَزَقَ في كفِّه، ثم وضع عليها إصبَعَه، ثم قال:"يقولُ الله ﵎: يا ابن آدم، تُعجِزُني وقد خلقتُك من مثل هذا، حتى إذا سوَّيتُك وَعَدَلتُك، مشيتَ وجَمَعتَ ومَنَعَتَ، حتى إذا بَلَغَتِ التَّراقيَ قلتَ: أتصدَّقُ، وأنَّى أوَانُ الصَّدقة" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7914 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا بشر بن جحاش قرشی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنی ہتھیلی پر تھوکا، پھر اس پر اپنی انگلی رکھی اور فرمایا: ”اللہ عزوجل فرماتا ہے: اے ابن آدم! کیا تو مجھے عاجز کر سکتا ہے جبکہ میں نے تجھے اسی جیسی چیز سے پیدا کیا ہے؟ یہاں تک کہ جب میں نے تجھے درست اور اعتدال پر مبنی بنا دیا تو تو (زمین پر) اکڑ کر چلا، مال جمع کیا اور (حقوق کی ادائیگی سے) ہاتھ روکے رکھا، یہاں تک کہ جب (جان) حلق تک پہنچ گئی تو تو کہنے لگا: اب میں صدقہ کرتا ہوں، حالانکہ اب صدقے کا وقت کہاں رہا؟“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الرِّقَاقِ/حدیث: 8112]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن من أجل عبد الرحمن بن ميسرة» [ترقيم الرساله 8112] [ترقيم الشركة 8013] [ترقيم العلميه 7914]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن