أخبرنا أبو عبد الرحمن محمد بن عبد الله بن أبي الوَزِير (4) ، حدثنا أبو حاتم الرازي، حدثنا محمد بن عبد الله الأنصاري، حدثنا أبو عامر الخزَّاز، عن كثير بن شِنْظير، عن الحسن، عن عمران بن حصين قال: ما خَطَبَنا رسولُ اللهِ صلى الله عليه و آله وسلم خُطبةً إِلَّا أَمَرَنا بالصدقة، ونهانا عن المُثْلة، قال: وقال:"إِنَّ مِن المُثْلِةِ أَن يَخزِمَ أَنفَه، وإنَّ من المُثْلِةِ أن يَنذِرَ الرجلُ أن يَحُجَّ ماشيًا، فمن نَذَرَ أن يحُجَّ ماشيًا فليُهِدِ هَدْيًا وليَركَب" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. آخر كتاب النذور [كتاب الرقاق] ﷽
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7843 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمیں جب بھی کوئی خطبہ دیا تو اس میں ہمیں صدقہ و خیرات کا حکم دیا اور ”مثلہ“ (انسانی اعضاء کو کاٹنے یا بگاڑنے) سے منع فرمایا، اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بھی ارشاد فرمایا: ”بلاشبہ (جانور یا انسان کی) ناک چھیدنا بھی مثلہ میں شامل ہے، اور کسی شخص کا یہ نذر ماننا کہ وہ پیدل حج کرے گا یہ بھی مثلہ (جسم کو بلاوجہ مشقت میں ڈالنا) ہے، پس جس نے پیدل حج کرنے کی نذر مانی ہو اسے چاہیے کہ وہ ہدی (قربانی کا جانور) ذبح کرے اور (حج کے لیے) سوار ہو کر جائے۔“
اس حدیث کی سند صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ النُّذُورِ/حدیث: 8040]
تخریج الحدیث
«صحيح دون قوله: "إنَّ من المثلة … إلخ"، وهذا إسناد ضعيف، أبو عامر الخزاز وهو صالح بن رستم» [ترقيم الرساله 8040] [ترقيم الشركة 7942] [ترقيم العلميه 7843]
الحكم على الحديث
صحيح دون قوله: "إنَّ من المثلة … إلخ"
Grade: صحيح دون قوله: "إنَّ من المثلة … إلخ"