☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7986
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7986
حدثنا علي بن حَمْشاذ العَدْل، حدثنا أبو المثنّى، حدثنا مُسدَّد، حدثنا يزيد بن زُرَيع، حدثنا، خالد، عن أبي تَمِيمة (3) ، عن رَدِيفِ رسولِ الله صلى الله عليه و آله وسلم: أنه عَثَرَت به دابَّتُه فقال: تَعِسَ الشيطانُ! فقال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"لا تقُلْ: تَعِسَ الشيطانُ، فإنك إذا قلتَ: تَعِسَ الشيطانُ، تعاظَمَ، وقال: بقوّتي صَرَعتُه، وإذا قيل: باسم الله، خَنَسَ حتى يصيرَ مثلَ الذُّباب (4) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. ورديفُ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم الذي لم يُسمِّه يزيدُ بن زُرَيع عن خالد، سمَّاه غيرُه أسامةَ بن مالك والدَ أبي المَلِيح بن أسامة.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7792 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ایک ردیف (سواری پر پیچھے بیٹھنے والے صحابی) سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ ان کی سواری ٹھوکر کھا کر گری تو انہوں نے کہا: ”شیطان غارت ہو «تعس الشيطان» “، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”یہ نہ کہو کہ شیطان غارت ہو، کیونکہ جب تم یہ کہتے ہو تو وہ فخر سے بڑا ہو جاتا ہے اور کہتا ہے کہ میں نے اپنی قوت سے اسے گرا دیا، بلکہ جب ایسی صورت ہو تو ”بسم اللہ“ کہا کرو، کیونکہ جب تم اللہ کا نام لیتے ہو تو وہ ذلیل ہو کر مکھی جتنا چھوٹا ہو جاتا ہے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 7986]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد رجاله ثقات، لكن اختلف فيه على أبي تميمة» [ترقيم الرساله 7986] [ترقيم الشركة 7891] [ترقيم العلميه 7792]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (7985) Back to Bab Next Hadith → (7987)