حدَّثَناه علي بن عيسى، حدثنا أحمد بن نَجْدة القُرشي، حدثنا سعيد بن منصور، حدثنا محمد بن حُمْران، حدثنا خالد الحذَّاء، عن أبي تَمِيمة، عن أبي المَلِيح بن أسامة، عن أبيه قال: كنتُ رَدِيفَ رسولِ الله صلى الله عليه و آله وسلم فَعَثَرَ بعيرُنا، فقلتُ: تَعِسَ الشَّيطانُ، فقال لي النبيُّ صلى الله عليه و آله وسلم:"لا تقُلْ: تَعِسَ الشيطانُ، فإنه يَستعظِمُ حتى يكونَ مثلَ البيتِ ويَقْوَى، ولكن قُلْ: باسم الله، فإذا قلتَ: باسم الله، تصاغَرَ حتى يصيرَ مثلَ الذُّباب" (1) .
Translation: طلحہ بابر
ابوملیح بن اسامہ اپنے والد (اسامہ بن مالک) سے روایت کرتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سواری پر پیچھے بیٹھا ہوا تھا کہ ہمارا اونٹ ٹھوکر کھا کر گرا، میں نے کہا: ”شیطان غارت ہو“، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ”یہ نہ کہو کہ شیطان غارت ہو، کیونکہ اس سے وہ تکبر میں آ کر گھر جتنا بڑا ہو جاتا ہے اور خود کو طاقتور سمجھتا ہے، بلکہ ”بسم اللہ“ کہا کرو، کیونکہ تمہارے بسم اللہ کہنے سے وہ اتنا حقیر ہو جاتا ہے کہ مکھی کے برابر رہ جاتا ہے۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 7987]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف، محمد بن حمران ليِّن الحديث، وقد سلك فيه طريق الجادة، فجعل صحابيه أسامة» [ترقيم الرساله 7987] [ترقيم الشركة 7892]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح