☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7841
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7841
حَدَّثَنَا أبو العباس محمد بن يعقوب، حَدَّثَنَا أحمد بن عبد الجبار، حَدَّثَنَا محمد بن فُضَيل بن غَزْوان، حَدَّثَنَا صَدَقة بن المثنّى، حَدَّثَنَا رِياح بن الحارث (2) ، عن أبي بُرْدة، قال: بَيْنا أنا واقفٌ في السُّوق في إمارة زياد، إذ ضربتُ بإحدى يديَّ على الأخرى تعجُّبًا، فقال رجلٌ من الأنصار - قد كانت لوالده صحبةٌ مع رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم: ممّا تَعجَبُ يا أبا بُرْدة؟ قلتُ أعجَبُ من قومٍ دينُهم واحدٌ، ونبيُّهم واحدٌ، ودعوتُهم واحدةٌ، وحجُّهم واحدٌ، وغزوُهم واحدٌ، يَستحِلُّ بعضُهم قتل بعض، قال: فلا تَعجَبْ، فإنِّي سمعتُ والدي أخبرني أنه سَمِعَ رسولَ الله صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"إِنَّ أُمّتي (1) أُمَّةٌ مرحومةٌ ليس عليها في الآخرة حسابٌ ولا عذابٌ، إنما عذابُها في القَتْلِ والزَّلازل والفِتَن" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7649 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
ابوبردہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں زیاد کی امارت کے دوران بازار میں کھڑا تھا کہ اچانک میں نے تعجب سے اپنے ایک ہاتھ پر دوسرا ہاتھ مارا، تو ایک انصاری شخص - جن کے والد صحابی رسول تھے - نے پوچھا: اے ابوبردہ! تم کس بات پر تعجب کر رہے ہو؟ میں نے کہا: مجھے ان لوگوں پر حیرت ہوتی ہے جن کا دین ایک ہے، نبی ایک ہے، دعوت ایک ہے، حج اور جہاد ایک ہے، پھر بھی وہ ایک دوسرے کا خون حلال سمجھتے ہیں، تو انہوں نے کہا: تعجب نہ کرو، کیونکہ میں نے اپنے والد سے سنا ہے، انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے سنا: ”بے شک میری یہ امت ایسی امت ہے جس پر رحم کیا گیا ہے، آخرت میں اس پر کوئی حساب اور عذاب نہیں ہے، اس کا عذاب صرف (دنیا میں) قتل، زلزلوں اور فتنوں کی صورت میں رکھ دیا گیا ہے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّوْبَةِ وَالْإِنَابَةِ/حدیث: 7841]
تخریج الحدیث
«حديث ضعيف لاضطرابه، فقد اختلف فيه على أبي بردة اختلافًا كثيرًا في الإسناد والمتن، وذكرنا ذلك في الرواية السالفة برقم (157)» [ترقيم الرساله 7841] [ترقيم الشركة 7748] [ترقيم العلميه 7649]
الحكم على الحديث
حديث ضعيف لاضطرابه
Grade: حديث ضعيف لاضطرابه
← Previous Hadith (7840) Back to Bab Next Hadith → (7842)