☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7842
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7842
حَدَّثَنَا أبو العباس، حَدَّثَنَا أحمد بن عبد الجبار، حَدَّثَنَا أبو بكر بن عيَّاش، عن أبي حَصِين، عن أبي بُرْدة قال: كنتُ عند عُبيد الله بن زياد، فأُتي برؤوس خَوارجَ، فكلما مرُّوا عليه برأس قال: إلى النار، فقال له عبد الله بن يزيد: أوَلا تدري، سمعتُ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"عذابُ هذه الأمّة جُعِل بأيديها في دُنياها" (3) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين ولم يُخرجاه، إنما أخرج مسلم وحده حديثَ طلحة بن يحيى عن أبي بُردة عن أبي موسى:"أمّتي أمّةٌ مرحومة" (4) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7650 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
ابوبردہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں عبیداللہ بن زیاد کے پاس تھا کہ وہاں خوارج کے سر لائے گئے، جب بھی اس کے سامنے سے کوئی سر گزرتا وہ کہتا: یہ آگ میں جائے گا، تو عبداللہ بن یزید نے اس سے کہا: کیا تمہیں معلوم نہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے سنا ہے: ”اس امت کا عذاب اس کے اپنے ہاتھوں میں اس کی دنیا ہی میں رکھ دیا گیا ہے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا، البتہ امام مسلم نے تنہا طلحہ بن یحییٰ کی ابوبردہ سے اور انہوں نے ابوموسیٰ سے ”میری امت امتِ مرحومی ہے“ والی حدیث روایت کی ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّوْبَةِ وَالْإِنَابَةِ/حدیث: 7842]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف، سعد مولى طلحة لم يرو عنه غير عبد الله بن عبد الله» [ترقيم الرساله 7842] [ترقيم الشركة 7749] [ترقيم العلميه 7650]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
Grade: إسناده ضعيف
← Previous Hadith (7841) Back to Bab Next Hadith → (7843)