☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7730
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7730
حدَّثَناه محمد بن صالح بن هانئ، حدثنا السَّري بن خُزيمة، حدثنا أبو حُذيفة، حدثنا سفيان، عن عاصم بن كُليب، عن أبيه، قال: كُنَّا مع مُجاشِع بن مسعود السُّلَمي في غَزاةٍ فعزَّتِ الضَّحايا، فقال: سمعتُ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"إِنَّ الجَذَعَ يُوفِي ممّا يُوفِي منه الثَّنِيُّ" (1) . رواه شُعبة عن عاصم بن كليب، ولم يسمِّ الصحابيَّ:
Translation: طلحہ بابر
عاصم بن کلیب اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ہم ایک غزوے میں سیدنا مجاشع بن مسعود سلمی رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھے، وہاں قربانی کے جانور نایاب ہو گئے تو انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے: ”بے شک جذعہ (بھیڑ کا بچہ) وہی کفایت کرتا ہے جو ثنی (بڑا جانور) کفایت کرتا ہے۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَضَاحِيِّ/حدیث: 7730]
تخریج الحدیث
«إسناده قوي، وسلف الكلام عليه في الحديث السابق» [ترقيم الرساله 7730] [ترقيم الشركة 7638]
الحكم على الحديث
إسناده قوي
Grade: إسناده قوي
← Previous Hadith (7729) Back to Bab Next Hadith → (7731)