☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7729
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7729
أخبرنا الشيخ أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا موسى بن إسحاق الأنصاري، أخبرنا عبد الله بن أبي شَيْبة، حدثنا عبد الله بن إدريس، حدثنا عاصم بن كُلَيب، عن أبيه، قال: كنا نُؤَمّر (1) علينا في المَغازي أصحابَ محمَّد صلى الله عليه و آله وسلم، وكُنَّا بفارسَ، فغَلَتْ علينا يومَ النَّحر المَسَانُّ، فكُنَّا نأخذُ المُسِنَّةَ بالجَذَعين، فقام فينا رجلٌ من مُزَينةَ فقال: كُنَّا مع رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم فأصابَنا مثلُ هذا اليوم، فكُنَّا نأخذُ المُسِنَّةَ بِالجَذَعينِ والثلاثة، فقال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"إِنَّ الجَذَعَ يُوفِي بما يُوفِي به الثَّنِيُّ" (2) . رواه الثَّوري عن عاصم بن كليب، وسمَّى الصحابيَّ فيه:
Translation: طلحہ بابر
عاصم بن کلیب اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ہم جنگوں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صحابہ کو اپنا امیر بناتے تھے، ہم فارس میں تھے کہ یومِ نحر کو مسنّہ (دو سالہ بھیڑ/بکری) مہنگی ہو گئی، تو ہم ایک مسنّہ کے بدلے دو جذعہ (چھ ماہ والے بچے) لینے لگے، تب قبیلہ مزینہ کے ایک شخص نے کھڑے ہو کر کہا: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ تھے اور ہمیں اسی طرح کی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا تو ہم ایک مسنّہ کے بدلے دو یا تین جذعہ لیتے تھے، تب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک جذعہ (چھ ماہ کا بچہ) وہی کفایت کرتا ہے جو ثنی (دو سالہ جانور) کفایت کرتا ہے۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَضَاحِيِّ/حدیث: 7729]
تخریج الحدیث
«إسناده قوي، عاصم بن كليب» [ترقيم الرساله 7729] [ترقيم الشركة 7637]
الحكم على الحديث
إسناده قوي
Grade: إسناده قوي
← Previous Hadith (7728) Back to Bab Next Hadith → (7730)