☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 7574
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 7574
حدیث نمبر: 7574 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أبو العباس محمد بن يعقوب، حَدَّثَنَا الحسن بن علي بن عفّان، حَدَّثَنَا يحيى بن آدم، حَدَّثَنَا إسرائيل، عن أبي إسحاق، عن أبي الأحوَص وأبي عُبيدة، عن عبد الله قال: كانتِ الأنبياءُ يَستحبّون (2) أن يَلبَسوا الصوفَ ويَحتلِبوا الغنم، ويَركَبوا الحُمُر (3) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7387 - على شرط البخاري ومسلم
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انبیاء علیہم السلام اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ وہ اونی لباس پہنیں، بکریوں کا دودھ نکالیں اور گدھوں کی سواری کریں۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ اللِّبَاسِ/حدیث: 7574]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 7574] [ترقيم الشركة 7483] [ترقيم العلميه 7387]
پچھلی حدیث → (7573) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7575)