حَدَّثَنَا أحمد بن كامل القاضي، حَدَّثَنَا أبو قِلَابة، حَدَّثَنَا يحيى بن حمّاد، حَدَّثَنَا أبو عَوَانة، عن قَتَادة عن أبي بُرْدة، عن أبي موسى (1) ، قال: لقد رأيتُنا معَ النَّبِيِّ صلى الله عليه و آله وسلم وأصابَتْنا السماء، فكأنَّ برِيحِنا ريحَ الضَّأْن (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7388 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے خود کو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ دیکھا جب ہم پر بارش ہوئی (اور ہمارے اونی کپڑے بھیگ گئے) تو ایسا محسوس ہوتا تھا جیسے ہماری بو بھیڑوں کی بو کی طرح ہے۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ اللِّبَاسِ/حدیث: 7575]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 7575] [ترقيم الشركة 7484] [ترقيم العلميه 7388]