☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7570
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7570
أخبرني يحيى بن منصور القاضي، حَدَّثَنَا أحمد بن سَلَمة، حَدَّثَنَا إسحاق، أخبرنا المُحارِبي، عن أشعث، عن أبي إسحاق، عن جابر بن سَمُرة قال: رأيتُ رسولَ الله صلى الله عليه و آله وسلم في ليلةٍ إضْحِيَانٍ وعليه حُلَّةٌ حمراءُ، فجعلتُ أنظُرُ إليه وإلى القمر، فلهوَ أحسنُ في عيني من القمر (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7383 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے چاندنی رات میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر سرخ حلہ (لباس) تھا، میں کبھی آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھتا اور کبھی چاند کو، تو میرے نزدیک آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم چاند سے بھی زیادہ خوبصورت تھے۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ اللِّبَاسِ/حدیث: 7570]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 7570] [ترقيم الشركة 7479] [ترقيم العلميه 7383]
← Previous Hadith (7569) Back to Bab Next Hadith → (7571)