☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7560
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7560
حَدَّثَنَا أبو العباس محمد بن يعقوب، حَدَّثَنَا العباس بن محمد الدُّوري، حَدَّثَنَا شَبَابة بن سَوَّار، حَدَّثَنَا ابن أبي ذِئب، عن القاسم بن عَبَّاس، عن نافع بن جُبير بن مُطعِم، عن أبيه، قال: يقولون: فِيَّ التِّيهُ، وقد ركبتُ الحمارَ، واعتَقَلتُ الشاةَ، وَلَبِستُ الشَّمْلةَ، وقد قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"مَن فعلَ هذا فليس فيه شيءٌ من الكِبْر" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7373 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ لوگ (میرے بارے میں) کہتے ہیں کہ مجھ میں تکبر ہے، حالانکہ میں گدھے پر سوار ہوا، میں نے بکری کو پکڑا (یا اس کا دودھ نکالا) اور میں نے معمولی کملی زیب تن کی، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا ہے: ”جس نے یہ کام کیے (یعنی ایسی سادگی اختیار کی) اس میں تکبر کا کوئی حصہ باقی نہیں رہا۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ اللِّبَاسِ/حدیث: 7560]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،ابن أبي ذئب: هو محمد بن عبد الرحمن بن المغيرة» [ترقيم الرساله 7560] [ترقيم الشركة 7469] [ترقيم العلميه 7373]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (7559) Back to Bab Next Hadith → (7561)