☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7536
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7536
أخبرنا أبو الحسن محمد بن علي بن بكر العدل ابن ابنةِ إبراهيم بن هانئ، حدّثنا السَّرِيّ بن خُزَيمة، حدّثنا مسلم بن إبراهيم، حدّثنا عُبيد الرحمن بن فَضَالة، حدّثنا بكر بن عبد الله المُزَنيّ، عن أنس بن مالك قال: جاءت امرأةٌ إلى عائشة تسألُ ومعها صبيَّانِ، فأعطتها ثلاثَ تَمَرات، فأعطَتْ كلَّ صبي تمرةً، وأمسكَتْ لنفسِها تمرةً، فأكل الصبيَّانِ التمرتينِ، فعَمَدَتْ إلى التمرة فشقَّتها نِصفَينِ، فأعطَتْ كلَّ صبيٍّ لها نصفَ تمرة، فجاء النبيُّ صلى الله عليه و آله وسلم فَأَخبَرَتْه، فقال:"وما يُعجِبُكِ منها، لقد رَحِمَها الله برحمتِها صَبِيَّيْها" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7349 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک عورت سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس کچھ مانگنے آئی اور اس کے ساتھ اس کے دو بچے تھے۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے اسے تین کھجوریں عطا کیں، اس عورت نے دونوں بچوں کو ایک ایک کھجور دے دی اور ایک کھجور اپنے (کھانے کے) لیے رکھ لی۔ ان دونوں بچوں نے اپنی کھجوریں کھا لیں، پھر اس عورت نے اپنی کھجور پکڑی اور اسے دو حصوں میں تقسیم کر دیا اور اپنے دونوں بچوں کو آدھی آدھی کھجور دے دی۔ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تشریف لائے تو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اس واقعے کی خبر دی، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تمہیں اس کی اس بات پر کیا تعجب ہے؟ یقیناً اللہ تعالیٰ نے اس کے اپنے بچوں پر رحم کرنے کی وجہ سے اس پر رحم فرمایا ہے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ/حدیث: 7536]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره، وهذا إسناد جيد، أبو الحسن محمد بن علي بن بكر: هو محمد بن الحسن بن علي بن بكر، وقد تكلمنا عليه عند الرواية السالفة برقم (3503)» [ترقيم الرساله 7536] [ترقيم الشركة 7445] [ترقيم العلميه 7349]
الحكم على الحديث
صحيح لغيره
Grade: صحيح لغيره
← Previous Hadith (7535) Back to Bab Next Hadith → (7537)