☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7507
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7507
حدّثنا أبو عمرو عثمان بن أحمد الدَّقّاق ببغداد، حدّثنا جعفر بن الزِّبرِقان، حدّثنا أبو عامر العَقَديّ، حدّثنا زهير بن محمد العَنَبريّ، حدَّثني موسى بن وَرْدان، أنه سمع أبا هريرة يقول: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"المرءُ على دينِ خَليلِه، فليَنظُرْ أحدُكم من يُخالُّ" (1) . وقد رُوي عن أبي الحُباب سعيد بن يسار عن أبي هريرة:
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”آدمی اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے، لہٰذا تم میں سے ہر ایک کو دیکھنا چاہیے کہ وہ کس سے دوستی کر رہا ہے۔“
اور یہ حدیث ابوحباب سعید بن یسار کے واسطے سے بھی سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے: [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ/حدیث: 7507]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 7507] [ترقيم الشركة 7415]
← Previous Hadith (7506) Back to Bab Next Hadith → (7508)