☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7474
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7474
حدثنا أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا محمد بن شاذانَ الجَوهَري، حدثنا عمرو بن مرزوق، أخبرنا شُعبة. وأخبرني أحمد بن موسى الفقيه، حدثنا إبراهيم بن أبي طالب، حدثنا محمد بن المثنّى ومحمد بن بشّار قالا: حدثنا محمد بن جعفر، حدثنا شُعبة، قال: سمعتُ محمد بن عبد الجبار يحدِّث عن محمد بن كعب، عن أبي هريرة، عن النبيِّ صلى الله عليه و آله وسلم قال:"إِنَّ الرَّحِمَ شُجْنةٌ من الرحمن، تقول: يا ربَّ إِنِّي قُطِعتُ، إِنِّي أُسِيءَ إِليَّ يا ربِّ، فيُجيبُها ربُّها فيقول: ألا تَرضَيْنَ أن أَصِلَ من وَصَلَكِ، وأقطعَ من قَطَعَكِ" (4) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7287 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک رحم (رشتہ داری) رحمن کی ایک شاخ ہے، وہ عرض کرتی ہے: اے میرے رب! بے شک میرا تعلق توڑ دیا گیا، اے میرے رب! میرے ساتھ برا سلوک کیا گیا، تو اس کا رب اسے جواب دیتے ہوئے فرماتا ہے: کیا تم اس بات پر راضی نہیں ہو کہ میں اسے جوڑوں جو تجھے جوڑے، اور اسے کاٹ دوں جو تجھے کاٹے؟“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ/حدیث: 7474]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد ليِّن من أجل محمد بن عبد الجبار» [ترقيم الرساله 7474] [ترقيم الشركة 7383] [ترقيم العلميه 7287]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (7473) Back to Bab Next Hadith → (7475)