حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا بكّار بن قُتيبة القاضي، حدثنا أبو داود الطَّيالسي، حدثنا إسحاق بن سعيد بن عمرو بن سعيد بن العاص، حدثني أبي، قال: كنتُ عند ابن عباس، فأتاه رجلٌ فمَتَّ إليه برَحِمٍ بعيدة، فقال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"اعرِفوا أنسابَكم تَصِلُوا أرحامَكم، فإنه لا قُرْبَ لَرَحِمٍ إِذا قُطِعَت وإن كانت قريبةً، ولا بُعْدَ لها إذا وُصِلَت وإن كانت بعيدةً" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7283 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، ان کے پاس ایک شخص آیا جس نے ایک دور کی رشتہ داری کا واسطہ دیا، تو انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا ہے: ”اپنے انساب (نسبوں) کو پہچانو تاکہ تم صلہ رحمی کر سکو، کیونکہ رشتہ داری میں کوئی قربت نہیں رہتی جب اسے توڑ دیا جائے اگرچہ وہ (نسب میں) کتنی ہی قریب کیوں نہ ہو، اور وہ دور نہیں رہتی جب اسے جوڑ دیا جائے اگرچہ وہ کتنی ہی دور کیوں نہ ہو۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ/حدیث: 7470]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 7470] [ترقيم الشركة 7379] [ترقيم العلميه 7283]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح