☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7461
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7461
فأخبرَناه أبو النَّضر الفقيه وأبو الحسن العَنَزي، قالا: حدثنا عثمان بن سعيد، حدثنا علي بن المَدِيني، حدثنا سفيان، عن عمرو بن دينار، عن أبي قابُوس، قال: سمعتُ عبد الله بن عمرو يرفعُه إلى النبيِّ صلى الله عليه و آله وسلم، قال:"الراحمون يَرحَمُهم الله ارحَمَوا أهلَ الأرض يَرحَمْكم أهلُ السماء، الرَّحِمُ شُجْنةٌ من الرحمن، فمَن وَصَلَها وصلَه، ومَن قَطَعَها قطعَه" (2) . قال الحاكم رحمه الله تعالى: وهذه الأسانيد كلها صحيحة، وإنما استقصيتُ في أسانيدها بذكر الصحابة ﵃، لئلا يتوهَّمَ متوهمٌ أنَّ الشيخين ﵄ لم يُهمِلا الأحاديثَ الصحيحة.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7274 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے اسے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے مرفوعاً بیان کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”رحم کرنے والوں پر رحمن رحم فرماتا ہے، تم زمین والوں پر رحم کرو آسمان والا تم پر رحم فرمائے گا، رشتہ داری (رحم) رحمن کی ایک شاخ ہے، پس جس نے اسے جوڑا اس نے (اللہ کے تعلق کو) جوڑ لیا اور جس نے اسے توڑا اللہ اسے کاٹ دے گا۔“
امام حاکم فرماتے ہیں: یہ تمام اسانید صحیح ہیں، میں نے صحابہ کے تذکرے کے ساتھ ان کی اسانید کی پوری تحقیق اس لیے کی ہے تاکہ کوئی یہ وہم نہ کرے کہ شیخین نے صحیح احادیث کو نظر انداز کر دیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ/حدیث: 7461]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره، وهذا حديث محتمل للتحسين أبو قابوس» [ترقيم الرساله 7461] [ترقيم الشركة 7370] [ترقيم العلميه 7274]
الحكم على الحديث
صحيح لغيره
Grade: صحيح لغيره
← Previous Hadith (7460) Back to Bab Next Hadith → (7462)