حدثنا بكر بن محمد الصَّيرَفي بمَرْو، حدثنا أبو قِلابةَ (ح) وحدثنا علي بن حَمْشاذ العَدْل، حدثنا الحسن بن سهل المُجَوَّز، حدثنا أبو عاصم، عن ابن جُريج، حدثني محمد بن طلحة بن عبد الله بن عبد الرحمن، عن أبيه، عن معاوية بن جاهِمةَ: أنَّ جاهمةَ أَتى النبيَّ صلى الله عليه و آله وسلم، فقال: إني أردتُ أن أغزوَ، وجئتُ أَستشيرُك، فقال:"ألك والدةٌ"؟ قال: نعم، قال:"اذْهَبْ فَالزَمْها، فإنَّ الجنةَ عند رِجلَيها" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7248 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا معاویہ بن جاہمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جاہمہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا: میں جہاد کا ارادہ رکھتا ہوں اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے مشورہ کرنے آیا ہوں، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تمہاری ماں زندہ ہے؟“ انہوں نے عرض کیا: جی ہاں، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جاؤ اور ان کی خدمت میں لگے رہو کیونکہ جنت ان کے قدموں تلے ہے“۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ/حدیث: 7435]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن، وسلف برقم (2533).» [ترقيم الرساله 7435] [ترقيم الشركة 7344] [ترقيم العلميه 7248]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن