☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7434
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7434
ما أخبرَناه أبو عبد الله محمد بن علي الصَّنعاني بمكة، حدثنا إسحاق بن إبراهيم، أخبرنا عبد الرزاق، أخبرنا مَعمَر، عن الزُّهْري، عن عُرْوة، عن عائشة قالت: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"نِمتُ فرأيتُني في الجنَّة، فسمعتُ صوتَ قارئٍ يقرأُ، فقلت: مَن هذا؟ قالوا: حارثةُ بن النُّعمان، فقال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"كذلك البِرُّ"؛ وكان أبرَّ الناسِ بأُمِّه (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين ولم يُخرجاه بهذه السِّياقة. قال ابن عيينة (2) وغيرُه، قالوا فيه: دخل رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم الجنةَ، ولم يذكروا فيه النومَ ولا بِرَّ أُمِّه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7247 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”میں سویا تو میں نے خود کو جنت میں دیکھا، وہاں میں نے ایک قاری کی آواز سنی جو قرآن پڑھ رہا تھا، میں نے پوچھا: یہ کون ہے؟ فرشتوں نے جواب دیا: یہ حارثہ بن نعمان ہیں، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”نیکی کا انجام ایسا ہی ہوتا ہے“؛ اور وہ اپنی ماں کے ساتھ سب سے زیادہ حسن سلوک کرنے والے تھے“۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اس سیاق کے ساتھ اسے روایت نہیں کیا، ابن عیینہ اور دیگر راویوں نے اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے جنت میں داخل ہونے کے تذکرے کے ساتھ بیان کیا ہے مگر اس میں نیند یا ماں کے ساتھ حسن سلوک کا ذکر نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ/حدیث: 7434]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،وهو في "جامع معمر" (20119). كذا جاء في رواية "جامع" معمر، وهو الموافق لما نصَّ عليه أحمد بن منصور الرمادي كما أسنده عنه البيهقي في "البعث والنشور" (198).» [ترقيم الرساله 7434] [ترقيم الشركة 7343] [ترقيم العلميه 7247]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (7433) Back to Bab Next Hadith → (7435)