حدثنا أبو عبد الله محمد بن عبد الله الصَّفّار، حدثنا أحمد بن مِهران حدثنا أبو همَّام محمد بن مُحبَّب (1) ، حدثنا سفيان، عن يونس، عن زياد بن جُبير، عن سعد بن أبي وقّاص قال: قالت امرأةٌ: يا رسول الله، إنا كلٌّ على آبائنا وإخوانِنا، فما يَحِلّ لنا من أموالِهم؟ قال: رَطْبُ ما تأكلينَ وتُهدِينَ" (2) . حديث عبد السلام بن حرب صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک خاتون نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم اپنے باپوں اور بھائیوں پر منحصر ہیں، تو ہمارے لیے ان کے مال میں سے کیا لینا حلال ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تازہ چیز جو تم کھاؤ اور ہدیہ کرو۔“
عبدالسلام بن حرب کی یہ روایت شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ/حدیث: 7369]
تخریج الحدیث
«لا بأس برجاله على اختلاف كما سبق بيانه.» [ترقيم الرساله 7369] [ترقيم الشركة 7282]
الحكم على الحديث
لا بأس برجا
Grade: لا بأس برجا