☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7281
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7281
أخبرني محمد بن المؤمَّل بن الحسن، حدثنا الفضل بن محمد الشَّعراني، حدثنا نُعَيم بن حمّاد، حدثنا ابن المبارك، أخبرنا مَعمَر، عن عمرو، عن عِكْرمة، عن أبي هريرة وابن عباس، عن النبيِّ صلى الله عليه و آله وسلم قال:"لا تأكلِ الشَّريطةَ، فإنها ذَبيحةُ الشيطان" (1) . قال ابن المبارك: والشَّريطةُ: أن تُخرِجَ الروحَ منه بشَرطٍ من غير قطعِ حُلقومٍ.
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7104 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ اور سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”شریطہ (ذبیحہ) مت کھاؤ، کیونکہ وہ شیطان کا ذبیحہ ہے۔“ ابن مبارک رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ”شریطہ“ سے مراد یہ ہے کہ جانور کے حلقوم (سانس اور کھانے کی نالی) کو مکمل طور پر کاٹے بغیر محض کھال پر کٹ لگا کر اسے چھوڑ دیا جائے یہاں تک کہ اسی زخم سے اس کی جان نکل جائے۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ/حدیث: 7281]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف لضعف عمرو» [ترقيم الرساله 7281] [ترقيم الشركة 7199] [ترقيم العلميه 7104]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
Grade: إسناده ضعيف
← Previous Hadith (7280) Back to Bab Next Hadith → (7282)