أخبرنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الشَّيباني، حدثنا يحيى بن محمد بن يحيى، حدثنا مسدَّد، حدثنا إسماعيل، أخبرنا عبد الرحمن بن إسحاق، حدثنا عبد الرحمن بن معاوية، عن عثمان بن أبي سليمان، عن صفوان بن أُمية (2) ، قال: رآني رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم وأنا آخُذُ اللحمَ عن العَظْم بيدي، فقال لي:"يا صفوانُ" قلتُ: لبيك، قال:"قَرِّبِ اللحمَ من فيك، فإنه أهنأُ وأمرأُ" (3) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7103 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا صفوان بن امیہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھے اس حال میں دیکھا کہ میں گوشت کو ہڈی سے اپنے ہاتھ کے ذریعے (نوچ کر) علیحدہ کر رہا تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ”اے صفوان!“ میں نے عرض کی: میں حاضر ہوں، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”گوشت کو اپنے منہ کے قریب لے جاؤ (اور دانتوں سے کاٹ کر کھاؤ)، کیونکہ یہ زیادہ لذیذ، خوشگوار اور جلد ہضم ہونے والا طریقہ ہے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ/حدیث: 7280]
تخریج الحدیث
«حسن لغيره، وهذا إسناد ضعيف لضعف عبد الرحمن بن معاوية - وهو الزُّرقي - ولانقطاعه، فعثمان بن أبي سليمان لم يسمع من صفوان بن أمية. وله طريقان آخران ضعيفان، كذلك، ولكن بمجموعها يحسن الحديث إن شاء الله كما قال الحافظ ابن حجر في "الفتح" 16/ 430.» [ترقيم الرساله 7280] [ترقيم الشركة 7198] [ترقيم العلميه 7103]
الحكم على الحديث
حسن لغيره
Grade: حسن لغيره