☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7191
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7191
حدثنا أبو عبد الله محمد بن عبد الله بن دينار العَدْل، حدثنا السَّرِيُّ بن خُزيمة، حدثنا موسى بن إسماعيل، حدثنا حمّاد بن سَلَمة، أخبرنا عاصم بن بَهْدلة، عن يزيد بن شَرِيك: أنَّ الضَّحّاك بن قيس بَعَثَ معه بكِسْوة إلى مروان بن الحَكَم، فقال مروان للبوَّاب: انظُرْ من بالباب، قال: أبو هريرة، فأَذِن له، فقال: يا أبا هريرة، حدَّثْنا شيئًا سمعتَه من رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: سمعتُ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"لَيُوشِكُ رجلٌ أن يَتمنَّى أنه خَرَّ من الثُّريّا ولم يَلِ من أمر النَّاس شيئًا" (1) . صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7015 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا یزید بن شریک سے مروی ہے کہ سیدنا ضحاک بن قیس نے انہیں مروان بن حکم کی طرف لباس دے کر بھیجا، مروان نے دربان سے پوچھا کہ دروازے پر کون ہے؟ اس نے کہا: ابوہریرہ، چنانچہ انہوں نے مروان کو اطلاع دی اور انہوں نے اجازت دے دی، مروان نے کہا: اے ابوہریرہ! ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سنی ہوئی کوئی حدیث سنائیے، انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”عنقریب ایک وقت ایسا آئے گا کہ آدمی یہ تمنا کرے گا کہ کاش وہ ثریا (ستارے) سے نیچے گر پڑتا مگر اس نے لوگوں کے کسی معاملے کی ذمہ داری (حکمرانی) نہ لی ہوتی۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَحْكَامِ/حدیث: 7191]
تخریج الحدیث
«حديث حسن، يزيد بن شريك وقع منسوبًا عند أحمد في الرواية (10927) عامريًا، وجاء عنده أيضًا في الرواية: (8901): عن رجل من بني غاضرة، وبنو غاضرة هم من بني عامر، ويزيد هذا لم نقف له على ترجمة، وفي طبقته يزيد بن شريك بن طارق التَّيمي والد إبراهيم التيمي، وهو ثقة ...» [ترقيم الرساله 7191] [ترقيم الشركة 7110] [ترقيم العلميه 7015]
الحكم على الحديث
حديث حسن
Grade: حديث حسن
← Previous Hadith (7190) Back to Bab Next Hadith → (7192)