☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 7075
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 7075
حدیث نمبر: 7075 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدَّثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدَّثنا مصعب بن عبد الله الزُّبيري قال: ومن نِساءِ بني عامر بن لؤي سهلةُ بنت سُهيل بن عمرو بن عبد شمس بن عبد وَدّ بن نصر بن مالك بن حِسْل، وكانت ممن هاجرت معَ زوجِها أبي حذيفةَ إلى أرض الحبشة، فولدت له بالحبشةِ محمدَ بن أبي حذيفة.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا مصعب بن عبداللہ زبیری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بنو عامر بن لوئی کی خواتین میں سیدہ سہلہ بنت سہیل بن عمرو رضی اللہ عنہا بھی شامل ہیں، وہ ان خواتین میں سے تھیں جنہوں نے اپنے شوہر ابوحذیفہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ سرزمینِ حبشہ کی طرف ہجرت کی تھی، اور حبشہ میں ہی ان کے ہاں محمد بن ابی حذفیہ کی ولادت ہوئی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 7075]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 7075] [ترقيم الشركة 6995]
پچھلی حدیث → (7074) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7076)