☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 7036
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 7036
حدیث نمبر: 7036 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أخبرنا أبو جعفر البغدادي، حدثنا أبو عُلَاثة محمد بن عمرو بن خالد، حدثنا أبي، حدثنا ابن لهيعة، حدثنا أبو الأسود، عن عُروة بن الزبير قال: لم يُدرك أحدٌ من بنات عبد المطّلب [الإسلام] إِلَّا صفية، قال: وأسهم لها النَّبيُّ صلى الله عليه و آله وسلم سهمين، وكانت أخت حمزة بن عبد المطلب لأبيه وأمه.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
عروہ بن زبیر سے مروی ہے، انہوں نے کہا: عبدالمطلب کی صاحبزادیوں میں سے سیدہ صفیہ کے سوا کسی نے اسلام کا زمانہ نہیں پایا، (راوی) کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان کے لیے (مالِ غنیمت میں سے) دو حصے مقرر فرمائے تھے، اور وہ سیدنا حمزہ بن عبدالمطلب کی سگی (عینی) بہن تھیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 7036]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 7036] [ترقيم الشركة 6957]
پچھلی حدیث → (7035) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7037)