☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 6994
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 6994
حدیث نمبر: 6994 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
سمعت أبا العبّاس محمد بن يعقوب يقول: سمعتُ العبّاس بن محمد الدُّوري، يقول: سمعتُ يحيى بن معين يذكر حديث ثابت عن أنس: أنَّ أم إبراهيم كانت تتهم برجل، فأمر النَّبيّ صلى الله عليه و آله وسلم بِضَرْبِ عُنقه، فنظروا فإذا هو مجبوبٌ. قلت ليحيى: مَن حدَّثك؟ قال: عفَّانُ، عن حماد بن سَلَمة (1) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
عباس بن محمد دوری بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے یحییٰ بن معین کو سیدنا انس رضی اللہ عنہ کی اس حدیث کا ذکر کرتے سنا کہ ابراہیم کی والدہ پر ایک شخص کے حوالے سے الزام لگایا گیا تھا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اسے قتل کرنے کا حکم دیا، مگر جب دیکھا گیا تو وہ مردانہ صلاحیت سے محروم (مجبوب) تھا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6994]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح.» [ترقيم الرساله 6994] [ترقيم الشركة 6915]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح
پچھلی حدیث → (6993) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6995)