☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 6852
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 6852
حدیث نمبر: 6852 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أبو بكر بن أبي دارِم الحافظ بالكوفة، حَدَّثَنَا الحسن بن علي بن شَبيب، حَدَّثَنَا بِشر بن آدم، حدثني أزهر بن سعد، حَدَّثَنَا ابن عَون، عن بَهْز بن حَكيم، عن أبيه، عن جدِّه معاوية بن حَيْدة قال: قلتُ: يا رسولَ الله مَن أَبَرُّ؟ قال:"أمَّك"، وذكر الحديثَ (1) . لم نكتبه من حديث ابن عَون عن بَهْز إلَّا عنه. ذكرُ مالك بن حَيْدَة أخي (2) مُعاوية
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا معاویہ بن حیدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! میں کس کے ساتھ سب سے زیادہ حسنِ سلوک کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اپنی ماں کے ساتھ۔“ اور انہوں نے پوری حدیث ذکر کی۔
ہم نے اسے ابن عون سے بہز کے واسطے سے صرف انہی سے نقل کیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6852]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف، ابن أبي دارم» [ترقيم الرساله 6852] [ترقيم الشركة 6772]
الحكم على الحديث
صحيح لغيره
الحكم: صحيح لغيره
پچھلی حدیث → (6851) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6853)